احمد آباد : سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو تین پولیس ملازمین بشمول آئی پی ایس آفیسر جی ایل سنگھل کی برأت سے متعلق عرضیاں مسترد کردیئے ۔ یہ کیس 2004 ء کا ہے جس میں عشرت جہاں کو فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک کیا گیا تھا ۔ اس کیس کے تینوں ملزمین کو عدالت نے الزامات منسوبہ سے بری کرنے کی درخواستیں مسترد کردیئے ۔
