عشق میں ناکامی پر دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ /2 اکٹوبر (سیاست نیوز) عشق میں ناکامی کے نتیجہ میں ایک نوجوان نے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 22 سالہ ونود کمار ساکن بی ایس مقطعہ ایک لڑکی سے عشق کیا کرتا تھا اور اس کے انکار پر وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا ۔ ونود نے اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس پنجہ گٹہ نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔