عصمت ریزی کے ملزم نتیا نند نے نیا ملک قائم کرلیا؟

   

٭ عصمت ریزی کے ملزم خودساختہ سوامی نتیانند نے ایکواڈو میں خانگی جزیرہ خرید کر اپنی مملکت کا آغاز کیا ہے۔ اس نے جزیرے کو ’’کیلاسا‘‘ کا نام دیا ہے۔ اس نے اپنے ملک کیلئے پرچم کے ڈیزائن کے علاوہ پاسپورٹ اور ایملبم بھی تیار کیا ہے۔ اس کا دعویٰ ہیکہ ملک یہ دھارمک معیشت ہوگا۔ ہندو سرمایہ کاری اور ریزرو بنک بھی اس میں ہوگا جہاں کرپٹو کرنسی قبول کی جائے گی۔