غریب طلباء کےلیے تعلیم اعلیٰ حاصل کرنے کا ایک سنہرا موقع ہے، عظیم پریمجی یونیورسٹی غریب طلباء کے ساتھ رعایت کا معاملہ کرتی ہے، تعلیم کی تکمیل کے بعد ، یونیورسٹی پلیسمنٹ خدمات بھی مہیا کرتی ہے۔
داخلے کے لئے درخواستوں کے اندراج کی آخری تاریخ 22 نومبر ہے۔ داخلہ 8 دسمبر کو ہونے والے تحریری امتحان کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں
یہاں کلک کریں
https://azimpremjiuniversity.edu.in/SitePages/index.aspx
