علیگڑھ :میکرون کیخلاف احتجاج پر اسٹوڈنٹ لیڈر گرفتار

   

Ferty9 Clinic

علیگڑھ : صدر فرانس ایمیونیل میکرون کے خلاف احتجاج کرنے پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کو پولیس نے آج گرفتار کرلیا۔ فرحان زبیری پر کئی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ایک خاص طبقہ کے خلاف قابل اعتراض نعرہ لگانے پر پولیس نے کہا کہ ان کے نعروں سے مذہبی نفرت کی آگ بھڑک سکتی تھی۔