علی البنت مر کے وہ پیغام دے گیا ہم زندہ رہ کر بھی نہیں دے سکتے : حافظ جاوید عثمان ربانی

,

   

Ferty9 Clinic
بڑے بوڑھے پچاس ساٹھ سال جی کر کے وہ پیغام دے نہیں سکتے تھے وہ مر کر وہ پیغام دے گیا ۔ ملٹی ملینر اسکا خالی ایک جوتا ۵۰؍۶۰ ہزار سے اوپر جا رہا ہے ، کئی کاروں کا مالک اور ایک کے بارے میں بتایا گیا کہ اکی قیمت ساڑھے تین کڑوڑ سے اوپر ہے ، ایک سن گلاس ساڑھے دس ہزار ڈالر کا تھا ۔جسکی تھاٹ بھاٹ کی زندگی اسکے اپنے کاروبار سے ہوئی تھی ۔ جب ۲۰۱۵ میں وہ کسی بیماری کے علاج میں گیا تو پتا چلا کہ وہ کینسر کے چوتھے مرحلہ پر ہے ،جہاں جانے کے بعد کوئی واپس نہیں آتا ڈاکٹر نے کہا کہ ۶ یا ۷ ماہ سے زیادہ اب اسکی زندگی نہیں ہے ۔ اس نے موت کے ڈرنے کے بجاے یا اپنی بچی زندگی میں اور عیاشی میں ملوث ہونے کے بجائے اس حالت سفر کر کے افریکہ کے ممالک میں بیواہوں اور یتیم لوگوں اور غریبوں کی مدد کی انکے لیے اسکولس رہنے کے لیے گھر وغیرہ کھولے ۔۔ دیکھئے پوری ویڈیو