عمارت سے چھلانگ کے ذریعہ تاجر کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/20 فروری، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ کالا پتھر میں ایک شخص نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلیا۔ پولیس کے مطابق 48 سالہ ایم اے ماجد جو تاجر تھا اور کالا پتھر کا ساکن تھا۔ اس نے19 فروری کو قطب شاہی مسجد کے قریب زیر تعمیر سات منزلہ عمارت کی تیسری منزل سے اچانک چھلانگ لگادیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور دواخانہ منتقل کرنے پر اسے مردہ قرار دیا گیا۔ پولیس کالا پتھر نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ب