مسقط ۔علاوہ ازیں سلطنت عمان نے شاپنگ مالز اورکچھ تجارتی اور صنعتی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے کے تحت رئیل اسٹیٹ، ٹریول ایجنسیاں، مینٹینس بزنس اور ڈرائی کلینرزکھولے جائیں گے تاہم صارفین کوکم ازکم دو میٹرکی دوری کو برقرار رکھنا ہوگا۔