عمران خان پر حملے کے مقام کا تیسری مرتبہ معائنہ

   

اسلام آباد : وزیر آباد میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کے بعد تحقیقات کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے تیسری بار جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے ۔