عمران خان کو نااہل قرار دینے لاہور ہائیکور ٹ میں درخواست

   

لاہور ۔ /24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی شہری طاہری مقصود نے وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست داخل کی ہے ۔ عمران خان نے عدلیہ کے خلاف ریمارک کئے تھے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت دینے پر تنقید کی تھی۔