اسلام آباد: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے تیسری بار جمع کرواتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے 25 مئی کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران ڈی چوک کی طرف بڑھنے کا فیصلہ حکومتی تشدد کے نتیجہ میں کیا۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق 25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی سربراہی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کررہے تھے ۔