عمران نے ٹوئیٹر پر ہر کسی سے ربط توڑا

   

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیر کو اپنے آفیشیل ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر تمام ٹوئیٹر ہینڈلس سے ربط توڑ لیا ہے جن میں ان کی سابقہ شریک حیات جمیما گولڈ اسمتھ شامل ہے۔ عمران اپنے پارٹی قائدین کو بھی فالو کیا کرتے تھے ۔ اب وہ کسی کو بھی فالو نہیں کررہے ہیں۔