عمر خالد کی عرضی پر سماعت ملتوی

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آج جہدکار طالب علم عمر خالد کی ضمانت عرضی پر سماعت ملتوی کردی ۔ عمر کو 2020 کے دہلی فسادات کی سازش میں ملوث بتاتے ہوئے یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔