عمر خالد کے خلاف ممبئی پولیس کے دو مقدمات

,

   

٭ سابق جے این یو اسٹوڈنٹ اور جہد کار عمر خالد کے خلاف ہتتما چوک سے گیٹ وے آف انڈیا تک مبینہ احتجاج منعقد کرنے پر ممبئی پولیس نے دو ایف آئی آر درج کئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گیٹ وے آف انڈیا کے پاس اجتماع غیر قانونی رہا۔ احتجاج میں جمع ہوگ جے این یو میں تشدد کی اطلاعات ملنے پر مظاہرے کررہے تھے۔ فلم انڈسٹری کی شخصیتیں بھی احتجاج میں شامل ہوئیں۔ ممبئی پولیس نے کہا کہ اس احتجاج کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔