عمر عبداللہ کا تازہ دم واپسی کیلئے وقفہ

   

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ وہ دو’انتہائی مایوس کن‘دنوں کے بعد تازم دم ہونے اور مضبوطی سے واپس آنے کیلئے چند ہفتوں کا وقفہ لے رہے ہیں ۔تاہم انہوں نے ساتھ ہی وعدہ کیا کہ وہ جموں وکشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات اور دوسرے چلینجز سے نمٹنے کیلئے جلد ہی واپس لوٹیں گے ۔