عنبرپیٹ میں تاجر کی خودکشی

   

حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) عنبرپیٹ کے علاقہ میں یک تاجر نے خودکشی کرلیا ۔ بتایا ج اتا ہے کہ 27 سالہ اکشے کمار جین جو تراب نگر عنبرپیٹ میں رہتا تھا ۔ لاک ڈاؤن کے سبب تجارتی سرگرمیاں نہ ہونے کی وجہ سے اکشئے کمار جین پریشان ہوگیا تھا اور کاروبار میں نقصان سے پریشان ہوکر اس نے آج صبح پھانسی لیکر خودکشی کرلی ا۔ پولیس عنبرپیٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔