٭٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج من کی بات پروگرام کے دوران کہا کہ ہم سب اس بات سے واقف ہیں کہ عوامی مقامات پر تھوکنا غلط ہے ۔ پھر بھی کئی مقامات پر یہ سلسلہ جاری ہے ۔ یہ درست وقت ہے کہ عوامی مقامات پر نہ تھوکنے کو یقینی بنائیں ۔ اس سے حفظان صحت کے بنیادی اصول میں بہتری آئے گی اور کورونا وائرس کے خلاف لڑائی مضبوط ہوگی ۔
