عوام سے نفرت فیشن اور سائنسی ترقی بکواس : راہول گاندھی

   

٭ کیرالا اسکول میں ایک سائنس لیاب کا افتتاح کرتے ہوئے کانگریس قائد راہول گاندھی نے بیان کیا کہ آج کی دنیا میں عوام سے نفرت ایک فیشن بن گیا ہے اور اگر آپ سائنٹفک ترقی کی بات کرتے ہیں تو آپ کی باتیں بکواس لگیں گی اور اگر آپ فی الواقع سائنسی مزاج رکھنا چاہتے ہو تو آپ کو دوسروں کے نظریات گلے لگانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نفرت سائنسی فطرت کے خاتمہ کا نام ہے۔