عوام غیرضروری سفر کریں تو ٹرینیں روک دیں گے : ادھو

   

٭ چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھوٹھاکرے نے کہا کہ اگر ممبئی میں عوام غیرضروری سفر کریں گے تو سخت فیصلہ کرتے ہوئے ٹرین سرویس روک دی جائے گی۔ کوروناوائرس سے بچنے کیلئے حکومت نے شہریوںکو مشورہ دیا ہیکہ وہ غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ آئندہ 15 تا 20 دن ہمارے لئے اہم ہیں۔ ہر شہری کو چاہئے کہ وہ کوروناوائرس سے خود کو محفوظ رکھیں اور سفر کرنے سے گریز کریں ورنہ حکومت ٹرین سرویس روک دے گی۔