کے ٹی آر نے کیا سرسلہ کا دورہ ، برقی سب اسٹیشن کا سنگ بنیاد
سرسلہ۔ ریاستی وزیر کے ٹی راما راو نے آج اپنے حلقہ اسمبلی سرسلہ کا دورہ کیا جہاں وہ virna pally میں برقی سب اسٹیشن کہ تعمیری کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اس کے علاوہ کے ٹی آر نے دیگر ترقیاتی کاموں میں حصہ لے کر شجر کاری بھی کی اور مستحق افراد میں آراضی پٹھا جات کی تقسیم کے۔اس موقع پر انہوں نے دہی عوام کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا ذکر کیا اور کہا کہ حکومت غریب اور مستحق افراد کو ممکن ٹھوس اقدامات کے ذریعے مدد فراہم کر رہی ہے اس موقع پر ضلع کلکٹر کرشنا بھاسکر،زیڈ پی چیئرپرسن این ارونا ریڈی،ٹیسکوآب چیرمین کے راویندر راوکے علاوہ دوسرے موجود تھے ۔
