عہدیدار نے آئی ٹی ہراسانی پر اظہار خیال نہ کرنے کو کہا تھا : کرن مجمدار شاہ

   

Ferty9 Clinic

ممبئی 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بائیو کان کی صدر نشین کرن مجمدار شاہ نے کہا کہ ان سے ایک سرکاری عہدیدار نے کہا تھا کہ وہ انکم ٹیکس ہراسانی کے تعلق سے اظہار خیال نہ کریں۔ انہوں نے کہاکہ عہدیدار کا کہنا تھا کہ وہ انہیں ایک دوست کی حیثیت سے مشورہ دے رہے ہیں کہ اس طرح کی بیان بازی نہ کی جائے ۔