عیدالاضحی کی پرامن ادائیگی

   

مدہول: مدہول میں عید الاضحی کے انتظامات گرام پنچایت کی جانب سے کافی بڑے پیمانے پر انجام دے گئے تھے لیکن موسلا دھار بارش کی وجہ سے مدہول کے تاریخی عیدگاہ میں نماز ادا نہیں کی گئی اسلئے شہر کی مساجد میں نماز ادا کی گئی جامع مسجد مدہول میں 8.30بجے نماز جناب حافظ نظام الدین نے پرائی خطاب جناب عمران احمد خطیب پرا اور تمام عالم کے لئے دعا کی اس ہی طرح مسجد چوک مسجد کوٹ گلی نئی آبادی مسجد انصار مسجد میں عیدالاضحی کی نماز اداکی گئی۔