٭ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر مارکٹس اور مساجد کو کھولنے کی اجازت دیں تاکہ لوگ نماز ادا کریں اور کوروناوائرس کے خاتمہ کیلئے دعا کرسکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاحال کوروناوائرس سے متعلق کوئی بھی مؤثر دوا ایجاد نہیں ہوسکی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ ہمارے گناہوں کی سزاء ہے۔