ریاض ۔ 24 مارچ (کے این واصف) ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدملاپ پارٹی نہایت جوش و خروش کے ساتھ الخور میں منعقد کی گئی جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ QPL کے ڈائرکٹر اور پوری ٹیم نے بھرپور شرکت کی، جبکہ ڈاکٹرز، انجینئرزآ بونس مین اور قطر کی معروف سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر عید کی خوشیاں آپس میں بانٹی گئیں اور باہمی روابط کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا گیا۔