حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : مرکزی مملکتی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے سکندرآباد حلقہ میں غریب عوام میں ترکاریاں تقسیم کیں ۔ وزیراعظم نریندر مودی کے پی ایم کیئر پروگرام کے تحت مختلف اقسام کی ترکاریوں کو تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ترکاریاں بی جے پی برکت پورہ آفس میں پیاک کی گئی تھیں ۔۔