غریب مسلمانوں میں رمضان کٹس کی تقسیم

   

Ferty9 Clinic

اوٹکور : اوٹکور منڈل کے موضع پگڑی ماری میں V.J.R پرجا سینا کی جانب سے ماہ مقدس رمضان المبارک کے موقع پر حلقہ اسمبلی مکتھل کے قائد ورکم جگناتھ ریڈی نے اپنی جانب سے 125 مسلمانوں میں کٹس تقسیم کئے ۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ انجینی ریڈ؁ بھی موجود تھیں۔ ماہ مقدس میں مسلمانوں کو یہ کٹس تقسیم کرنے کااصل مقصد یہ ہیکہ ہم سب ایک دوسرے سے ملکر رہیں اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک رہیں ۔