غزہ میں اموات کی تعداد 38,664 ہو گئی

   

غزہ: غزہ کی وزارت صحت نے پیر کو بتایا کہ 7 اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ میں اب تک کم از کم 38,664 فلسطینی ہلاک اور 89,097 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔وزارت نے مزید کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 80 فلسطینی ہلاک اور 216 زخمی ہوئے۔