٭٭ سماجی جہد کار شہلا رشیدنے ٹوئیٹر پر ایک صارف کی جانب سے ان کے نام کی غلط املا لکھے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ۔ مگر وہ خود غلط املاتحریر کرنے پر تنقید کاشکار ہوگئے ۔ دراصل کسی نے انہیں Shela لکھتے ہوئے سوال کیا کہ شہلا رشید کس طرح بائیں بازو سے تعلق رکھنے کے بعد بھی مسلم شناخت رکھ سکتی ہیں ۔ جس پر شہلا نے کہاکہ اب ہمیشہ غلط املا کیوں لکھتے ہوں ۔ آپ کبھی چتراگندالکھنے میں غلطی کیوں نہیں کرتے ۔ جس پر ایک یوزر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ آپ نے خود بھی’ چترا گدا‘ کو ’ چتراگندا ‘تحریر کیا ہے ۔