حیدرآباد :سی سی ایس پولیس کی سائبر کرائم ونگ نے پولیس عملہ کی معطلی پرغلط خبر وائرل کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل کی گئی تھی جس میں حیدرآباد کے 92 پولیس ملازمین کو ایک دن میں معطل کرنے اطلاع عام کی گئی تھی۔ اِس کا نوٹ لے کر کمشنر پولیس نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ۔