غنڈوں نے میرے بیڈروم تک پیچھا کیا : پروفیسر شیو پرکاش

,

   

Ferty9 Clinic

٭ جے این یو کے پروفیسر شیو پرکاش جو اتوار کو نقاب پوش ہجوم کے حملہ کے دوران یونیورسٹی کیمپس میں اپنے مکان میں اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ تھے ، انہوں نے کہا کہ غنڈوں نے ان کے دروازے کو نقصان پہنچایا اور اندر گھس گئے ۔پرکاش نے اس روز پیش آئے واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی فیملی بیڈروم کی طرف دوڑگئی لیکن غنڈوں نے ان کا وہاں تک تعاقب کیا ۔ میں نے پوچھا کہ وہ ایسا کیوں کررہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ سرینڈر کیجئے ۔