غوث نگر، بنڈلہ گوڑہ میں پان شاپ مالک کا قتل

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق تین سے چار نامعلوم افراد نے ایچ کے جی این پان شاپ کے مالک محسن پر چاقوؤں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اس واردات کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔حملے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس ٹیمیں فوری جائے واردات پر پہنچ گئیں اور کلوز ٹیم کو بھی طلب کرلیا گیا۔ بنڈلہ گوڑہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ب