غیر قانونی پٹاخوں کے گودام پر دھاوا ، پٹاخوں کا ذخیرہ ضبط ، ایک شخص گرفتار

   

حیدرآباد : /20 اکٹوبر (سیاست نیوز) دیپاولی کے پیش نظر علاقہ شاہ عنایت گنج میں غیرقانونی طور پر پٹاخے فروخت کرنے پر ٹاسک فورس پولیس نے ایک گودام پر دھاوا کرتے ہوئے 8 لاکھ مالیاتی پٹاخے ضبط کرلئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ نتیش کمار ساکن حمایت نگر نے شاہ عنایت گنج علاقہ کے ایک گودام میں غیرقانونی طور پر پٹاخے اسٹاک کئے تھے اور اس بات کی اطلاع ملنے پر ٹاسک فورس پولیس نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر فروخت کئے جانے والے پٹاخے ضبط کرلئے ۔ گرفتار شدہ تاجر کو ضبط شدہ پٹاخوں کے ساتھ پولیس شاہ عنایت گنج کے حوالے کردیا گیا ۔ ب