چنور ۔ چنو ر شہر کی بزرگ شخصیت سابق ضلع کو آپشن ممبر سید صادق علی نے آپ نے ایک صحافی بیان میں سنکرانتی تہوار کے موقع پر چنو ر حلقہ اسمبلی کے تمام ہندو بھائیوں کو سنکرانتی کی دلی مبارکباد پیش کی چنو ر ایم ایل اے گورنمنٹ ویب بلکا سمن کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھتے ہوئے آج ان کے دوست براہمن، ایم سدھاکر راؤ کے مکان پہنچ کر انہیں بھی مبارک باد پیش کی ۔