واشنگٹن: کووڈ-19 ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر/بائیواینٹیک نے امریکہ اوربرازیل سمیت نو ممالک میں حاملہ خواتین پر اپنے ویکسین کا ٹیسٹ شروع کیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تجربے کے لئے امریکہ، برطانیہ و دیگر ممالک میں 18 یا اس سے زیادہ عمر کی تقریباً چارہزار صحت مند حاملہ خواتین کا اندراج کیا جائے گا۔