٭ سابق چیف منسٹر فاروق عبداللہ کی بیٹی صفیہ اور بہن ثریا جنہیں منگل کو احتجاجی جلوس نکالنے پر گرفتار کیا گیا تھا، ایک روز بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ فاروق عبداللہ 5 اگست سے مسلسل محروس ہیں۔