فجی میں ماہی گیری کشتی میں تشدد ، 5 ہلاک

   

Ferty9 Clinic

فجی : نیوزی لینڈ کے حکام نے کہا ہیکہ فجی کے نزدیک ایک فشنگ بوٹ پر رواں ہفتے مبینہ تشدد کے واقعات کے سبب اس پر سوار 6 میں سے پانچ افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ ان پانچوں نے ٹونا بوٹ پر سے چھلانگ لگا دی تھی۔ اس بوٹ کے عملے کا چھٹا رکن جمعرات کو زندہ پایا گیا جبکہ مزید دو افراد جو اس کشتی میں سوار تھے، کو فوجی گشتی کشتی کے ذریعے نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی فوج نے تلاش کے کام میں مدد کی اور اس کا کہنا ہیکہ لاپتہ ہونے والے پانچوں کشتی سواروں نے لائف جیکٹس نہیں پہنے تھے۔