فرانسیسی طیارہ میں تیکنیکی خرابی ، 26 مسافرین اُتار دیئے گئے

   

Ferty9 Clinic

٭ ایرفرانس کے پیرس جانے والے طیارہ میں چہارشنبہ کو دہلی ایرپورٹ پر تیکنیکی خرابی پیدا ہوجانے پر لگیج چیک اِن پر کرواچکے 26 مسافرین کو طیارہ سے اُتار دیا گیا۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو وائرل ہوگیا جس میں عملہ ، مسافرین سے ’رضا کارانہ طور پر‘ اُتر جانے کی درخواست کررہا تھا۔