مالی : مالین مسلح افواج نے کہا کہ فرانس کی فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں 100 جہادی ہلاک ہوئے ہیں۔ تقریباً 20 اسلام پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان کے قبضہ سے کئی جنگی آلات ضبط کرلئے گئے ہیں۔ یہ کارروائی 2 جنوری کو شروع ہوکر 20 جنوری کو ختم ہوئی۔ اس آپریشن کا مقصد اس علاقہ سے دشمن کا صفایا کرنا تھا۔