پیرس : فرانس نے کروشیا کے ساتھ رافایئل طیاروں کی فراہمی کی معاملت کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اس ڈیل کے ذریعے کروشیا فرانس سیقریب نو سو نناولے ملین یورو کے عوض 12 رافائیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ اس معاہدے پر فرانسیسی مسلح افواج کی وزیر فلورینس پارلی نے اپنے کروشین ہم منصب کے ہم راہ دستخط کئے ۔