پیرس : فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے سین سینٹ ڈینس میں خاندانی تنازع میں پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق ایک شخص نے مبینہ طور پر بچوں کے شور شرابے پر گھر میں موجود افراد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہیں۔سینی سینٹ ڈینس کے ایس ڈی پی جے (جوڈیشل پولیس کے سب ڈائرکٹوریٹ) وہاں پہنچ گئے ہیں۔