فرانس میں کتوں کے حملہ میں 6 ماہ کی حاملہ کی موت

   

Ferty9 Clinic

٭ فرانس میں 6 ماہ کی حاملہ خاتون کی کتوں کے حملہ میں موت واقع ہوگئی جو اپنے پالتو کتے کے ساتھ چہل قدمی پر تھی۔ 29 سالہ ایلیسا پلارسکی اپنے پارٹنر کو فون کیا اور بتایا کہ اسے خوف ہے کہ کتوں کی جانب سے اس پر حملہ کیا جائے گا۔ اس واقعہ کے بعد 93 کتوں کے نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں وہ کتے بھی شامل ہیں جو حملے کے وقت فرانس کے ووڈس علاقہ میں موجود تھے۔