کٹر پسندی پھیلانے کے شبہ میں فرانسیسی حکومت کا اقدام
پیرس : فرانس کے وزیرداخلہ گیرالڈ درمانن نے کہا ہیکہ کٹر پسندی پھیلانے کے شبہ میں 6 مساجد کو بند کیا جارہا ہے اور ان سے وابستہ اسوسی ایشنس پر امتناع عائد کیا جارہا ہے۔