٭ پیرس : فرانس کی ایک عدالت نے 2 خواتین کو جو اسلامی دہشت گرد تھیں اور پیرس کے ناترے ڈیم کیتھے ڈرال کے روبرو 2016 ء میں ایک کار بم دھماکہ کرنے کی کوشش میں ناکام رہی تھیں ۔ انیس مدنی اور آرنیلا گلگ مان کو علی الترتیب 20 سال اور 25 سال سزائے قید کی سزاء سنائی ۔ کار میں 7 گیاس سیلنڈر اور تین ڈبے ڈیزل بھرا ہوا تھا ۔