فرانس کے خلاف ساری مسلم دنیا متحد ہے، مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے مگر وہ نبی کی شان میں گستاخی کبھی برداشت نہیں کرسکتا، فرانس کی طرف سے رسول خدا کی شان جو گستاخی کی گئی وہ ناقابل برداشت ہے، ساری دنیا اسکے خلاف احتجاج ہو رہا۔
کل جمعہ کے بھوپال میں جو احتجاج ہوا، جس طرح فرزندان توحید نے اپنے غم وغصہ کا اظہار کیا تصاویر کے ذریعے اپ اس کی ایک جھلک دیک سکتے ہیں۔





