فرانس 1,000 کورونا اموات کا پانچواں ملک

,

   

Ferty9 Clinic

٭ فرانس جو ان دنوں لاک ڈاؤن کے تحت ہے، اٹلی ، چین ، اسپین اور ایران کے بعد کورونا وائرس کے سبب زائد از ایک ہزار اموات والا پانچواں ملک بن چکا ہے ۔ ہیلت ایجنسی کے سربراہ جیروم سالومن نے کہا کہ فرانس میں اس وائرس سے 22,300 افراد متاثر پائے گئے، جن میں جملہ 10176 کو دواخانوں میں شریک کیا گیا ، ان میں سے 2516 متاثرین آئی سی یو میں ہیں۔