چریتا ریڈی کے لیے اپیل کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک اور فرضی آن لائن اپیل کے ذریعہ
GoFundMe
پلیٹ فارم پر 1,132 امریکی ڈالر ( 80,638 روپیے ) جمع کیے گئے ۔ فرضی آن لائن اپیل کے ذریعہ ڈونیشن مانگنے کو چریتا کے خاندان نے پہلے ہی حیرت کا اظہار کیا ہے اور اس کے فوری بعد اس کو ڈی ایکٹیویٹ کردیا گیا ۔ چریتا کے فیس بک اکاونٹ پر ایک میسیج پوسٹ کیا گیا ہے جس میں یہ اطلاع دی گئی ہے کہ ’ فرضی GoFund page پر سوشیل میڈیا پر گشت کررہا ہے ۔ اس کی GoFundMe کو فوری رپورٹ کیجیے ‘ ۔۔