فرضی صداقتنامہ پیدائش کی اجرائی پر عہدیدار گرفتار

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 2 فبروری (سیاست نیوز) فرضی پیدائشی صداقتنامہ جاری کرنے والے ایک عہدیدار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ڈی ڈی حیدرآباد کے مطابق گورنمنٹ میٹرنیٹی ہاسپٹل کوٹھی حیدرآباد کے ایم آر ڈی سکشن سے وابستہ جونیر اسسٹنٹ محمد شجاعت اللہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس نے دو نومولود بچوں کے فرضی پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری کئے تھے۔