فرضی ڈاکومنٹ داخل کرنے پر وکیل گرفتار

   

تھانے ۔27 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) عدالت میں ایک چور کی رہائی کیلئے فرضی دستاویزات داخل کرنے کے جرم میں پولیس نے ایک وکیل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مذکورہ شخص فردوس ، اسمعیل انصاری کو دفعہ 420 ، 465 اور 468 کے تحت کیس درج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔