فرقہ پرستوں کیخلاف این ایس اے کارروائی درکار:سی پی آئی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ /6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی نے فرقہ پرست عناصر اور نفرت پھیلانے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا ہے ۔ پارٹی کے نیشنل جنرل سکریٹری اتول کمار سنگھ انجن نے کہا کہ ان کے خلاف نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت کارروائی ہونا چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ سماج میں بعض تبدیلیاں ضروری ہیں جن کے ذریعہ فرقہ پرست قوتوں کو مناسب جواب دیا جاسکے۔