حیدرآباد ۔ 14 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : فریش فروٹ پراڈکٹس کے سنٹر ، پھل کھیت کا سرتھ سٹی مال ، گچی باولی پر ڈاکٹر ایس وینوگوپال چاری ، نئی دہلی میں حکومت تلنگانہ کے نمائندہ خصوصی نے افتتاح کیا ۔ پھل کھیت پر صحت بخش تازہ پھلوں کے جوسیس پیش کئے جارہے ہیں جو صد فیصد قدرتی اجزاء ، پھلوں اور ویجیٹبلس سے تیار کئے جاتے ہیں ۔۔